ھمارے پاس وہ الفاظ ہی نہیں جو آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بیان کر سکیں. ھم اپنی جان بھی دے دیں تب بھی آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا حق ادا نہیں کر سکتے جب آقا کی تعریف کی جائے تو کلیاں اور پھول بھی مسکرا اٹھتے ھیں. سبحان اللہ. اللھم صل علی محمد ن النبی الامی وعلی آلہ وصحبہ.
عاشق رسول، سلطان عبد الحمید حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا حلیہ مبارک بیان کرتے ھوئے.