دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو ہاں دکھا دے اے تصور پھر وہ صبح و شام. جلا وطنی کے ایام میں تحسین پاشا کی سلطان عبد الحمید سے ملاقات کے دردناک مناظر. آہ تحسین پاشا آہ پرانے دنوں کی طرح جب سلطان عبد الحمید نے چھڑی زور سے زمین پر ماری، خدا کی قسم ہمارے ذہن میں بھی وہ منظر آگیا جب یہ مرد مجاہد کرسی پر بیٹھ کر زور سے چھڑی زمین پر مارتا تھا اور عالمی طاقتوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا کرتا تھا