پیٹرول سے چلنے والی گاڑی جب پہلی مرتبہ عثمانیوں کے پاس لائ گئ اور نمائش کے دوران جب مسجد سے اذان ہونے لگی تو سلطان عبد الحمید سمیت تمام پاشا نمائش چھوڑ کر نماز کےلیے چلے گئے.عالم کفر کو پیغام تھا کہ ہماری یہ اذانیں ہی ہیں جن کی وجہ سے ہم زندہ ہیں اذان کی ان ان صداؤں کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی جان تک دے سکتے ہیں ایک نمائش کیا چیز ھے.