سلطان عبد الحمید کا دردناک وصیت نامہ

( خلافت عثمانیہ کے چونتیسویں اور آخری با اختیار خلیفہ سلطان عبد الحمید کا دردناک وصیت نامہ)

اے اللہ اگر میں نے اپنے دور حکومت میں ایک لمحہ بھی تجھے اور تیرے محبوب محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو یاد کیا اس لمحے کے توسط سے مجھے معاف فرما. (اللہ اکبر کیا عشق رسول تھا)

میں ان لوگوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا جنہوں نے مجھے اس لیے تخت سے اتارا کیونکہ میں پیغمبر صلی

اللہ علیہ والہ وسلم کے نقش قدم پر خلافت چلا رھا تھا.

One comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *