جب خلافت ھوا کرتی تھی

جب خلافت ھوا کرتی تھی. . آخری ادوار کی کامیابیاں.  . 1.سلطان عبد الحمید کی طرف سے جرمنی کے ساتھ مل کر استنبول سے مکہ اور مدینہ جانے والے حجاج کےلیے ریلوے کی تعمیر. جرمن شہنشاہ ولیم دوئم کا دوستانہ استنبول کا دورہ. 2.خلافت کے مرد بیمار ھونے کے باوجود یونان کو 1897 میں عبرتناک شکست. حالانکہ یونان کے پیچھے برطانیہ، روس اور فرانس جیسی سپر پاور تھیں.جنگ میں زخمی فوجیوں کےلیے ہلال احمر کا قیام. 3.ارطغرل بحری بیڑے کا قیام. سلطان عبد الحمید کو ارطغرل غازی سے بے پناہ عقیدت تھی اسی لیے اپنے محافظ دستے میں ھمیشہ سوگوت کے سپاھی رکھتے. آپ فرمایا کرتے تھے کہ سوگوت والے کبھی ریاست سے غداری نہیں کریں گے. ارطغرل غازی کا موجودہ مزار بھی سلطان عبد الحمید کا تعمیر کردہ ھے. 4.ھندوستانی مسلمانوں سے رابطے کےلیے ٹیلی گراف کا شاندار نظام. برطانیہ اور فرانس کے بعد دنیا کی تیسری بڑی بحری طاقت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *