قسط نمبر 144 کے بعد پیدا ہونے والے تمام شکوک و شبہات کا جواب

قسط نمبر 144 کے بعد پیدا ہونے والے تمام شکوک و شبہات کا جواب قسط نمبر 153 میں مل گیا ہے. محمود پاشا نے سلطان عبد الحمید اور سلطنت عثمانیہ کو بچانے کےلیے ایک بہترین کھیل کھیلا. اور کھیل کے اختتام پر صرف سلطان عبد الحمید سے ملاقات کرکے ان کو تمام چیزوں کی وضاحت دی. درج ذیل کلپ میں آپ دیکھ سکتے ہیں. قسط نمبر 153 بہت جلد اردو بولو ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی جائے گی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *