• Friday, August 06, 2021
  • 09:18:12

Payitaht -Abdülhamid- 154 Final Season 5

اردوترجمہ اُردو بولو ٹیم : محمد راجہ مہر محمد ابوبکر اور نعمان احمد
الحمد للہ اردو بولو کی جانب سے پایہ تخت عبد الحمید کے پانچوں سیزن اردو ترجمے کے ساتھ
Www.UrduBolo.pk
پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں
ہم تمام ناظرین کے بے حد مشکور ہیں آپ لوگوں نے ہمارا ساتھ دیا
ہم محمد ابوبکر کے آور نعمان احمد کےبہت زیادہ شُکر گزار ہیں
جنہوں نے اس سیریز میں بہت زیادہ محنت اور لگن کے ساتھ کام کیا ان
کے بغیر بہترین ترجمہ کرنا نا ممکن تھا
امید ہے آپ لوگ آئندہ دیگر سیریز میں بھی ہمارے ساتھ اسی طرح تعاون کرنا جاری رکھیں گے.
عبدالحمید سیریز کا سفر یہاں تک کا تھا آپ سب لوگوں کا شکریہ ۔۔
محمد راجہ مہر


Responses

Related News