News About Selahaddin Eyyubi Urdu by Urdu Bolo

Background and Release:

selahaddin-eyyubbi-episode-1-urdu-subtitl
Selahaddin Eyyubi

Location:
Shooting in Turkey [Türkiye]

Date:
2022 [Release date not announced]

سلطان صلاح الدیں ؒ کی زندگی پر مبنی سیریز بہت جلد ٹیلی وثن سکرینز کی زینت بنے گی۔ یہ سیریز پاکستان اور ترکی کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہوگی۔ جس میں نا صرف ترکش بلکہ معروف پاکستانی اداکار بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ ترک پروڈکشن ہاؤس “اکلی فلم” جو کہ بویوک سیلجوک اور الپ ارسلان جیسی سیریز پیش کر چکا ہے وہ اِس سیریز کو بھی پروڈیوس کریں گے۔

مزید ازاں پاکستانی پروڈیوسر انساری اینڈ شاہ فلم بھی اس میں شراکت دار ہیں۔

:کُل اقساط اور سیزن

ابتدائی معلومات کے مطابق اس سیریز کے 3 سیزن اور تقریباً 100 کے قریب اقساط ہوں گی

سیریز کب شروع ہوگی؟

سیریز کے شروع ہونے کے حوالے سے ابھی کوئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا، مگر 29 جولائی 2022 کو سیٹ کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں جو کہ درج ذیل موجود ہیں۔ سیریز کے حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ ایک ہی وقت میں ترکی اور پاکستان میں ایک ساتھ نشر کی جائے گی

مزید معلومات وقتاً فوقتاً یہاں پوسٹ کی جاتی رہیں گی

Selahaddin Eyyubi is the new upcoming series and don’t forget; it is a joint venture between two production teams. One from Pakistan and other from TurkiyeTürkiye formally known as Akli Films and other one Ansari & Shah Films. This masterpiece will soon be on television screens and will be aired simultaneously both in Pakistan and Türkiye.

How and Where to Watch:

The series if aired in Turkish language only, then we will translate and publish it there and if dubbed then most probably you can watch it on your National TV Channel or here on our website.

Regular Updates:

تمام تازہ ترین معلومات اس سیکشن میں پوسٹ کی جائیں گی

Related Movie

kingdom-of-heaven-movie-urdu
Kingdom of Heaven Urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *