• Friday, September 24, 2021
  • 07:53:58

Payitaht -Abdülhamid- 151.Bölüm Urdu

صلی اللہ علی سیدنا محمد وآلہ وأصحابہ اجمعین وسلم تسلیما کثیرا کثیرا أللہم صل علی محمد وعلی آل محمد۔اےاللہ پاک اپنے پیارے حبیب محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے القدس کی حفاظت فرما اےاللہ ہمارے قبلہ اول کی حفاظت فرما بیشک جو تجھ سے مدد طلب کرتے ہیں کبھی بھی وہ بےیارومددگار نہیں رہتے جن کاکوئی نہیں ہے ان کاتوہے جن کا کوئی ہمنوانہیں انکا تو ہمنوا ہے جن کاکوئی پرسان حال نہیں ان کاتوہےالقدس کے شہداء کے لئے درجات بلند فرمااور لواحقین کو صبر عطافرمااللہ پاک ہمارے القدس میں بسنےوالے بہن بھائیوں کو خیروسلامتی عطافرمااللہ تعالیٰ قبلہ اول کی حفاظت فرمااےاللہ بیشک توہی سننے والااور جاننے والا ہے تمام مسلم امہ کوخیر وسلامتی عطافرما آقا کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اوروسیلے سے۔ آمین۔


Responses

Related News