Managed by: Falcon Services
Sultan Abdulhamid Voice Urdu Sub
( خلافت عثمانیہ کے چونتیسویں اور آخری با اختیار خلیفہ سلطان عبد الحمید کا دردناک وصیت نامہ)
اے اللہ اگر میں نے اپنے دور حکومت میں ایک لمحہ بھی تجھے اور تیرے محبوب محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو یاد کیا اس لمحے کے توسط سے مجھے معاف فرما. (اللہ اکبر کیا عشق رسول تھا)